BS Urdu

Introduction

Urdu

علمی ، ادبی اور شرح خواندگی کے حوالے سے ذرخیز علاقے جھنگ میں یونیورسٹی آف جھنگ کا قیام 2018 میں ہوا۔ اور سائنسزاور سوشل ساینسز کے مختلف شعبوں میں اعلیٰ درجے کی تعلیم و تدریس کا باقاعدہ سلسلہ شروع ہو گیا۔ جلد ہی اردو زبان کی ادبی اور قومی اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے بی۔ایس کی سطح کی تدریس کا آغاز بھی کر دیا گیا۔تعلیمی اعتبار سے یہ تجربہ بہت کامیاب رہا ہے اور اس وقت یونیورسٹی میں اردو زبان و ادب کی تدریس ہو رہی ہے۔ یونیورسٹی میں نصابات کی ترتیب و تہذیب پر مسلسل کام کیا جا رہا ہے۔ بی۔ایس اردو کا پیشِ نظر نصاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔چارسالہ بی ایس اردو پروگرام 8 سمسٹرز ،47کورسز (بشمول انٹرن شپ اور پروجیکٹ) اور125کریڈٹ آورز پر مشتمل ہے۔ بی ایس اردو کا نصاب ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی پالیسی 2023ء ( ورژن 1.1)کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ شعبہ اردو وکی نصابی سرگرمیوں میں مطالعاتی دورے بھی شامل ہیں۔ خاص طور پر بعض کورسز کی ضرورت ہے کہ پاکستان کی مختلف جامعات کے شعبہ جاتی اور مرکزی کتب خانوں کا جائزہ لیا جائے نیز فروغِ زبان و ادب کے مختلف اداروں جیسے مجلسِ ترقئ ادب لاہور، اردو سائنس بورڈ لاہور، انجمن ترقئ اردو کراچی، اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد، ادارہ فروغِ اردو اسلام آباد، لوک ورثہ اسلام آباد، نجی و سرکاری نشریاتی اداروں اور آرکائیوز کے دورے شامل ہیں۔

پروگرام کا منصوبہ
نمبر شمار کورسز کی اقسام Category کورسز کی تعداد کریڈٹ آورز
1 ترجمۃ القرآن Quran Translation 4 4
2 سیرت النبیﷺ Seerat ul Nabi (S.A.W) 1 1
3 عمومی مضامین General Courses 12 30
4 الائیڈمضامین Allied Courses 4 12
5 تخصیصی مضامین Major Courses 24 72
3 فیلڈ ورک/انٹرن شپ Field Experience/Internship 1 6
7 پروجیکٹ/تحقیقی مقالہ Capstone Project/Research Thesis 1 3
کل تعداد 47 125

Eligibility Criteria (داخلےکی اہلیت)

بی۔ایس ، اردو میں داخلے کے لیے امیدوار کا ایف۔ اے، ایف۔ایس۔ سی، اے لیول یا مساوی تعلیم میں کم از کم 45فیصد نمبروں /مساوی کے ساتھ پاس ہونا لازم ہے۔

پہلا سمسٹر
کورس کوڈ نام کورس کریڈٹ آورز
ETH/ISL-121 اسلامیات/Ethics 2 (2+0)
SOC-123 Social Problems of Pakistan(Social Sciences) 2 (2+0)
BTD-305 Arts and Aesthestics(Arts and Humanities) 2 (2+0)
FE-101 Functional English 3 (3+0)
URD-101 اُردو زبان: تشکیل و ارتقا ء 3 (3+0)
URD-102 اصناف ِ ادب 3 (3+0)
کل کریڈٹ آورز 15
دوسرا سمسٹر
ISL-100 Quran Translation-1 1 (1+0)
CS-101 Applications of Information and Communication Technologies (ICT) 3 (2+1)
MATH-101 Quantitative Reasoning-1 3 (3+0)
EW-102 Expository Writing 3 (3+0)
URD-151 تاریخ ِ ادب اردو: آغاز سے انیسویں صدی تک 3 (3+0)
URD-152 ادبی اصطلاحات 3 (3+0)
کل کریڈٹ آورز 16
تیسرا سمسٹر
PST-101 Ideology and Constitution of Pakistan 2 (2+0)
MGT-181 Entrepreneurship 2 (2+0)
SOC-124 Civics and Community Engagment 2 (2+0)
URD-201 تاریخ ِ ادب اردو: بیسویں صدی تا حال 3 (3+0)
URD-202 اردو ناول:تقسیم ِ ہند تک 3 (3+0)
URD-203 بیان و بدیع و عروض 3 (3+0)
کل کریڈٹ آورز 15
چوتھا سمسٹر
ISL-200 Quran Translation-2 1 (1+0)
ENV-301 (Natural Science) Introduction to Environmental Science 3 (2+1)
MATH-102 Quantitative Reasoning-2 3 (3+0)
URD-251 کلاسیکی اردو نظم 3 (3+0)
URD-252 اردو افسانہ: تقسیم ِ ہند تک 3 (3+0)
URD-253 اردو ناول:تقسیم ِ ہند کے بعد 3 (3+0)
کل کریڈٹ آورز 16
پانچواں سمسٹر
EDU-102 Fundamentals of Education and Pedagogical Skills 3 (3+0)
MCM-102 Introduction to Mass Communication 3 (3+0)
URD-302 اردو افسانہ:تقسیم ِ ہند کے بعد 3 (3+0)
URD-303 اردو غزل کا خصوصی مطالعہ 3 (3+0)
URD-304 غیر افسانوی نثر 3 (3+0)
URD-305 اردو داستان اور ڈرامے کا خصوصی مطالعہ 3 (3+0)
ISL-SIR-303 سیر ت النبی ﷺ 1 (1+0)
نوٹ:پانچویں سمسٹر کے تخصیصی مضامین URD-304اورURD-305میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں
کل کریڈٹ آورز 16
Semester 6
ISL-300 Quran Translation-3 1 (1+0)
ECO-102 معاشیات(Economic Issues of Pakistan) 3 (3+0)
PSY-102 نفسیات(Introduction to Psychology) 3 (3+0)
URD-351 مغربی تنقید کی روایت 3 (3+0)
URD-352 میر و غالب کا خصوصی مطالعہ 3 (3+0)
URD-353 اسالیب ِ نظم و نثر 3 (3+0)
URD-449 فیلڈ ورک/انٹرن شپ 3 (3+0)
نوٹ:چھٹے سمسٹر کے تخصیصی مضامین URD-352اورURD-353میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔
کل کریڈٹ آورز 18
ساتواں سمسٹر
URD-401 اقبالیات 3 (3+0)
URD-402 اصول ِتحقیق و تدوین 3 (3+0)
URD-403 اردو ادب میں طنزو مزاح کی روایت 3 (3+0)
URD-404 تنقید اور اردو تنقید کی روایت 3 (3+0)
URD-405 اردو ادب کی تحریکیں 3 (3+0)
URD-406 فروغ ِ اردو میں رسائل و جرائد اور اداروں کا کردار 3 (3+0)
نوٹ: ساتویں سمسٹر کے تخصیصی مضامین URD-405اورURD-406میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔
کل کریڈٹ آورز 15
Semester 8
ISL-400 Quran Translation-4 1 (1+0)
URD-451 جدید اردو نظم 3 (3+0)
URD-452 فن ِ ترجمہ کاری 3 (3+0)
URD-453 عالمی ادب 3 (3+0)
URD-454 مقامی ادب 3 (3+0)
URD-455 مشرقی زبانیں 3 (3+0)
URD-456 اردو لسانیات 3 (3+0)
URD-500 تحقیقی مقالہ/پراجیکٹ 3 (3+0)
نوٹ : (ا) آٹھویں سمسٹر میں طلبہ تخصیصی مضامین URD-453اورURD-454میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔
کل کریڈٹ آورز 16

Fee Structure

Semester Admission Fee Registration Fee Tution Fee Examination Fee Library Security Other Dues Total Fee
1 1,350 1,350 9,000 1,980 2,070 7,200 22,950
2 9,702 1,980 7,200 18,882
3 9,540 2,070 7,200 18,810
4 9,720 2,070 7,200 18,990
5 9,810 2,170 7,200 19,170
6 9,810 2,170 7,200 19,170
7 9,900 2,250 7,200 19,350
8 9,900 2,250 7,200 19,350
Total Fee 1,56,672
  1. 1. Thesis Fee @ Rs. 3000/- will be charged at the time of Thesis submission.
  2. 2. Project Fee @ Rs. 1500/- will be charged at the time of Project submission.
  3. 3. Degree Verification Fee @ Rs. 1500/- will be charged in 3rd semester in addition to above.
  4. 4. Degree Fee @ Rs. 2500/- will be charged in final semester in addition to above.