یومِ تکبیر
Date: May 28, 2025
یومِ تکبیر
یومِ تکبیر نہ صرف پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف ہے بلکہ یہ ہمارے قومی عزم، خودداری، اور سائنسی ترقی کی روشن علامت بھی ہے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اگر ہم یکجہتی، حب الوطنی اور قربانی کے جذبے سے سرشار ہوں تو کوئی بھی طاقت ہمیں جھکا نہیں سکتی۔
28 مئی 2025
-یونیورسٹی آف جھنگ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو
Event Gallery