Call for Papers
Date: February 17, 2026
یونیورسٹی آف جھنگ کے شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام ایچ ای سی (HEC) سے منظور شدہ Y-Category ریسرچ جرنل "تشکیل" (جلد 4، شمارہ 1) کے لیے تحقیقی مقالات مطلوب ہیں۔
🗓 مقالات بھیجنے کی آخری تاریخ: 18 مارچ 2026ء
📧 ای میل: tashkeel@uoj.edu.pk
🌐 ویب سائٹ: tashkeel.uoj.edu.pk
اردو زبان و ادب کے محققین اپنے معیاری مقالات مقررہ تاریخ تک بذریعہ OJS یا ای میل ارسال کر سکتے ہیں۔
#UrduResearch #Tashkeel #UOJ #Jhang #UniversityOfJhang #UrduLiterature #HEC
Event Gallery